Husain Rafique’s house was demolished under suspicious circumstances. The reason behind the destruction is that he allowed CM KPK Sohail Afridi to stay in his home. This act was deemed unacceptable by authorities, leading to the illegal and unjust demolition of his property.
Citizens are questioning why such extreme measures were taken just for offering shelter to a political figure. This incident exposes the oppressive environment in country, where fear and injustice prevail over basic rights and justice.
Who will hold the authorities accountable? Will justice ever be served for this blatant act of tyranny?
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
— Husnain Rafique (@Husnainrafique_) September 16, 2026
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے… pic.twitter.com/qgGgGiqLOQ
بریکنگ۔
— Sehrish Maan (@SMunirMaan) September 17, 2026
گوجرانوالہ پولیس نے حسنین رفیق کے گھر پرحملے کی وجہ پرچے میں گھڑ لی ۔ پرچے میں لکھا ہے کہ کانسٹیبل مقدس علی (جس پر وزیراعلی کے پی نے قتل کا شبہ ظاہر کیا تھا )اس کو احمد چٹھہ اور ان کی اہلیہ نے 65 معلوم اور 30 لوگوں کے ساتھ مل مل کر تشدد کا نشانہ بنایا اور تشدد کا نشانہ… pic.twitter.com/9TSyhm1UoW
یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے ایک دن پہلے ریڈ کی تھی، کچھ لوگ کیمرے توڑ رہے تھے یہ دھیان رکھ رہے تھے pic.twitter.com/ZX6yDdskLA
— Naya Pakistan (@Naya__Pakistan_) September 17, 2026