These are the shells of the cartridges that were fired during the day on November 26 by the protesters.
یہ ان کارتوسوں کے خول ہیں جو 26 نومبر کو دن میں فائر کئے گئے مظاہرین نے یہ سب خول اکٹھے کر لئے تھے رات کو کریک ڈاؤن میں جو اسلحہ استعمال ہوا اسکے خول اکٹھے نہ کئے جا سکے pic.twitter.com/pdW0fVo8un
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) November 29, 2024