The Punjab government has crossed the limits of shame and dishonor. Maryam Nawaz, the fake Chief Minister, may be a woman, but at 3 AM, they’ve violated the sanctity of the chadar and char dewari by abducting PTI female worker Fiza Alam from her home. Ask about the crime? There is none. Everyone, join together to raise your voice.
پنجاب حکومت نے ںے شرمی اور بے غیرتی کی انتہا کردی، مریم نواز جعلی وزیر اعلیٰ سہی ہے تو خاتون ہی، رات کے 3 بجے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے تحریک انصاف کی خاتون ورکر فضا عالم کو گھر سے اٹھا گیا ہے، جرم پوچھو تو کوئی نہیں، سب مل کر آواز اٹھائیں @Fizaalam_93 pic.twitter.com/glIEVnhjGq
— Kamran Khan (@GKamranKhan) May 11, 2026
فسطائیت اپنے عروج پر آزادی رضاکار لاہور کی متحرک کارکن اور کوآرڈینیٹر ٹو چیف آرگنائزر پنجاب فزا عالم کو رات ان کے گھر کی دیواریں پھلانگ کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ ان پر جھوٹی ایف آئی آر 645/26 پولیس اسٹیشن فیصل ٹاؤن درج کر دی گئی ہے۔ pic.twitter.com/7MEcSW9i0D
— Adv. Yousaf Wyne (@wyne_yousaf) May 11, 2026